Sunan ibn Majah Hadith 3369 (سنن ابن ماجہ)
[3369] ضعیف
نقیب بن حاجب و أبو سعید و عبدالملک الزبیري:مجہولون (تقریب: 7185،8134،4230)
وللحدیث شواہد ضعیفۃ فی العلل المتناہیۃ (165/2،166)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الطَّلْحِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا نُقَيْبُ بْنُ حَاجِبٍ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ الزُّبَيْرِيِّ،عَنْ طَلْحَةَ،قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: وَبِيَدِہِ سَفَرْجَلَةٌ فَقَالَ: ((دُونَكَہَا،يَا طَلْحَةُ،فَإِنَّہَا تُجِمُّ الْفُؤَادَ))
حضرت طلحہ ؓ سے روایت ہے ‘انہوں نے فرمایا:میں رسول اللہﷺکی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے ہاتھ میں سفرجل(بہی کا پھل)تھا۔آپنے فرمایا:اے ابو طلحہ!یہ لے لو ‘اس سے دل کو راحت(اورقوت) حاصل ہوتی ہے۔‘‘