Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3372 (سنن ابن ماجہ)

[3372] إسنادہ ضعیف

منیر بن الزبیر: ضعیف

انوار الصحیفہ ص 499

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْعَبَّاسُ بْنُ عُثْمَانَ الدِّمَشْقِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُنِيرُ بْنُ الزُّبَيْرِ،أَنَّہُ سَمِعَ عُبَادَةَ بْنَ نُسَيٍّ،يَقُولُ سَمِعْتُ خَبَّابَ بْنَ الْأَرَتِّ،عَنْ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنَّہُ قَالَ: ((إِيَّاكَ وَالْخَمْرَ،فَإِنَّ خَطِيئَتَہَا تَفْرَعُ الْخَطَايَا،كَمَا أَنَّ شَجَرَتَہَا،تَفْرَعُ الشَّجَرَ))

حضرت خباب بن ارت ؓسے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:شراب سے پر ہیز کرو۔اس کا گناہ (دوسرے تمام)گناہوں سے اسی طرح بڑھ کر ہے جس طرح اس کا پودا درختوں سے بلند ہے۔‘‘(انگور کی بیل جس طرح درخت پر چڑھتی ہے ‘اس سے بلند نظر آتی ہے۔)