Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3373 (سنن ابن ماجہ)

[3373]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ نُمَيْرٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ نَافِعٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَنْ شَرِبَ الْخَمْرَ فِي الدُّنْيَا،لَمْ يَشْرَبْہَا فِي الْآخِرَةِ،إِلَّا أَنْ يَتُوبَ))

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:جو شخص دنیا میں شراب پیئے گا ‘ وہ آخرت میں نہیں پی سکے گا ‘سوائے اس صورت کے کہ وہ (شراب نوشی سے)توبہ کر لے۔‘‘