Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3379 (سنن ابن ماجہ)

[3379]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ أَبِي حَبِيبٍ،أَنَّ خَالِدَ بْنَ كَثِيرٍ الْہَمْدَانِيَّ،حَدَّثَہُ أَنَّ السَّرِيَّ بْنَ إِسْمَاعِيلَ،حَدَّثَہُ أَنَّ الشَّعْبِيَّ،حَدَّثَہُ أَنَّہُ سَمِعَ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِنَّ مِنَ الْحِنْطَةِ خَمْرًا،وَمِنَ الشَّعِيرِ خَمْرًا،وَمِنَ الزَّبِيبِ خَمْرًا،وَمِنَ التَّمْرِ خَمْرًا،وَمِنَ الْعَسَلِ خَمْرًا))

حضرت نعمان بن بشیر ؓ سے روایت ہے‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:’’گندم کی شراب ہو تی ہے ‘جو کی شراب ہوتی ہے ‘منقیٰ سے (بنی ہوئی نشہ آورچیز)شراب ہوتی ہے اور شہد سے (بنی ہوئی نشہ آور چیز)شراب ہوتی ہے۔‘‘