Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3380 (سنن ابن ماجہ)

[3380]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ إِسْمَاعِيلَ،قَالَا: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ عُمَرَ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ عَبْدِ اللہِ الْغَافِقِيِّ،وَأَبِي طُعْمَةَ مَوْلَاہُمْ أَنَّہُمَا،سَمِعَا ابْنَ عُمَرَ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لُعِنَتِ الْخَمْرُ عَلَی عَشَرَةِ أَوْجُہٍ: بِعَيْنِہَا،وَعَاصِرِہَا،وَمُعْتَصِرِہَا،وَبَائِعِہَا،وَمُبْتَاعِہَا،وَحَامِلِہَا،وَالْمَحْمُولَةِ إِلَيْہِ،وَآكِلِ ثَمَنِہَا،وَشَارِبِہَا،وَسَاقِيہَا

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:شراب میں دس طرح لعنت کی گئی ہے خود اس (شراب)کی ذات پر ‘اس کو نچوڑنے والے پر (رس نچوڑ کر شراب بنانے والے)پر ‘نچڑوانے والے (شراب بنوانے والے)پر‘اس کے اٹھانے والے پر‘جس کے پاس لے جائی جائے اس پر ‘اس کی قیمت کھانے والے پر‘اسے پینے والے پر اور اس کے پلانے والے پر۔‘‘