Sunan ibn Majah Hadith 3381 (سنن ابن ماجہ)
[3381]حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ إِبْرَاہِيمَ التُّسْتَرِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،عَنْ شَبِيبٍ،سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،أَوْ حَدَّثَنِي أَنَسٌ،قَالَ: لَعَنَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ فِي الْخَمْرِ عَشَرَةً: عَاصِرَہَا،وَمُعْتَصِرَہَا،وَالْمَعْصُورَةَ لَہُ،وَحَامِلَہَا،وَالْمَحْمُولَةَ لَہُ،وَبَائِعَہَا،وَالْمَبْيُوعَةَ لَہُ،وَسَاقِيَہَا،وَالْمُسْتَقَاةَ لَہُ،حَتَّی عَدَّ عَشَرَةً،مِنْ ہَذَا الضَّرْبِ
حضرت انس بن مالکؓ سے روایت ہے‘انہوں نے فرمایا:رسول اللہ ﷺنے شراب متعلق دس افراد پر لعنت فرما ئی ہے:اسے نچوڑنے والے پر ‘نچڑوانے والے پر جس کے لئے نچو ڑی گئی ‘اسے اٹھا کر لے جانے والے پر ‘جس کے لئے اٹھا کر لے جائی گئی ‘اسے پلانے والے پر ‘اور جسے پلائی گئی حتیٰ کہ انہوں نے اس طرح کے دس افراد شمار کیے۔