Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3386 (سنن ابن ماجہ)

[3386]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،تَبْلُغُ بِہِ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((كُلُّ شَرَابٍ أَسْكَرَ،فَہُوَ حَرَامٌ))

حضرت عا ئشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:جس مشروب سے نشہ آئے وہ حرام ہے۔‘‘