Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3385 (سنن ابن ماجہ)

[3385]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ أَبِي السَّرِيِّ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعْدُ بْنُ أَوْسٍ الْعَبْسِيُّ،عَنْ بِلَالِ بْنِ يَحْيَی الْعَبْسِيِّ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ حَفْصٍ،عَنِ ابْنِ مُحَيْرِيزٍ،عَنْ ثَابِتِ بْنِ السِّمْطِ،عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((يَشْرَبُ نَاسٌ مِنْ أُمَّتِي الْخَمْرَ،بِاسْمٍ يُسَمُّونَہَا إِيَّاہُ))

حضرت عبادہ بن صامت ؓ سے روایت ہے ‘رسول اللہﷺنے فرمایا:’’میری امت کے کچھ لوگ شراب کو اپنا رکھا ہوا دوسرا نام دے کر پی لیں گے۔