Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3390 (سنن ابن ماجہ)

[3390]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سَہْلٌ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ ہَارُونَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَلْقَمَةَ،عَنْ أَبِي سَلَمَةَ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ،خَمْرٌ،وَكُلُّ خَمْرٍ،حَرَامٌ))

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:’’ہر نشہ آور چیز شراب ہے ‘اور ہر شراب حرام ہے۔‘‘