Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3391 (سنن ابن ماجہ)

[3391]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو دَاوُدَ قَالَ: حَدَّثَنَا شُعْبَةُ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي مُوسَی،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ،حَرَامٌ))

حضرت ابو موسیٰ اشعری سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا:ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔‘‘