Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3392 (سنن ابن ماجہ)

[3392]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا إِبْرَاہِيمُ بْنُ الْمُنْذِرِ الْحِزَامِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی زَكَرِيَّا بْنُ مَنْظُورٍ،عَنْ أَبِي حَازِمٍ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كُلُّ مُسْكِرٍ،حَرَامٌ،وَمَا أَسْكَرَ كَثِيرُہُ،فَقَلِيلُہُ حَرَامٌ))

حضرت عبداللہ بن عمر سے روایت ہے‘رسول اللہﷺنے فرمایا:ہر نشہ آور چیز حرام ہے۔اور جس چیزکی زیادہ مقدار سےنشہ آئے ‘اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔‘‘