Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3394 (سنن ابن ماجہ)

[3394]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ إِبْرَاہِيمَ قَالَ: حَدَّثَنَا أَنَسُ بْنُ عِيَاضٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُبَيْدُ اللہِ بْنُ عُمَرَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا أَسْكَرَ كَثِيرُہُ،فَقَلِيلُہُ حَرَامٌ))

حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ‘رسول اللہ ﷺنے فرمایا: ’’جس چیز کی زیادہ مقدار سے نشہ آئے اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے۔‘‘