Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3395 (سنن ابن ماجہ)

[3395]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نَہَی أَنْ يُنْبَذَ التَّمْرُ،وَالزَّبِيبُ جَمِيعًا،وَنَہَی أَنْ يُنْبَذَ الْبُسْرُ،وَالرُّطَبُ جَمِيعًا)) قَالَ اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،حَدَّثَنِي عَطَاءُ بْنُ أَبِي رَبَاحٍ الْمَكِّيُّ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِثْلَہُ

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے رسول اللہﷺ نے کھجوریں اور منقیٰ ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا: اور نیم پختہ کجوریں اورپکی ہوئی کھجوریں ملا کر نبیذ بنانے سے منع فرمایا۔ امام ابن ماجہ رحمہ اللہ نے یہ روایت عطا ء بن ابی رباح مکی کے واسطے سے بھی سابقہ حدیث کی مثل نبی ﷺسے بیان کی ہے۔