Sunan ibn Majah Hadith 3416 (سنن ابن ماجہ)
[3416]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا عَزْرَةُ بْنُ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيُّ،عَنْ ثُمَامَةَ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ أَنَسٍ،أَنَّہُ كَانَ: يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ،ثَلَاثًا وَزَعَمَ أَنَسٌ أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ ((يَتَنَفَّسُ فِي الْإِنَاءِ،ثَلَاثًا))
حضرت انس ؓ سے روایت ہے کے وہ برتن میں تین بار سا نس لیتے تھے۔اور انس ؓ نے بیا ن فرما یا کہ رسو ل اللہ برتن میں تین بار سانس لیتے تھے۔