Sunan ibn Majah Hadith 3417 (سنن ابن ماجہ)
[3417] إسنادہ ضعیف
ترمذي (1886)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ،وَمُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ،قَالَا: حَدَّثَنَا مَرْوَانُ بْنُ مُعَاوِيَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا رِشْدِينُ بْنُ كُرَيْبٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ: أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((شَرِبَ،فَتَنَفَّسَ فِيہِ مَرَّتَيْنِ))
حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے رو ایت ہے کہ نبی ﷺ نے (پا نی) پیا تو اس میں دو با ر سا نس لیا۔