Sunan ibn Majah Hadith 3420 (سنن ابن ماجہ)
[3420]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ ہِلَالٍ الصَّوَّافُ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ بْنُ سَعِيدٍ،عَنْ أَيُّوبَ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: ((نَہَی رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَنِ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَاءِ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے ’ انھوں نے فرما یا: رسول اللہ ﷺ نے مشکزے کے منہ پا نی پینے سے منع فرما یا۔