Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3421 (سنن ابن ماجہ)

[3421]صحیح

صحیح بخاری

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ أَبُو بِشْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدٌ الْحَذَّاءُ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((نَہَی أَنْ يُشْرَبَ،مِنْ فَمِ السِّقَاءِ))

حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے کے رسو ل اللہ ﷺ نے اس با ت سے منع فر ما یا کہ مشک کے منہ سے پا نی پیا جائے۔