Sunan ibn Majah Hadith 3423 (سنن ابن ماجہ)
[3423]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ قَالَ: أَنْبَأَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ يَزِيدَ بْنِ يَزِيدَ بْنِ جَابِرٍ،عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي عَمْرَةَ،عَنْ جَدَّةٍ لَہُ يُقَالُ لَہَا كَبْشَةُ الْأَنْصَارِيَّةُ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((دَخَلَ عَلَيْہَا،وَعِنْدَہَا قِرْبَةٌ مُعَلَّقَةٌ،فَشَرِبَ مِنْہَا،وَہُوَ قَائِمٌ،فَقَطَعَتْ فَمَ الْقِرْبَةِ تَبْتَغِي بَرَكَةَ،مَوْضِعِ فِي رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ))
حضرت کبشہ انصا ریہ ؓ سےروایت ہےکہ رسو ل اللہﷺ ان کے ہا ں تشریف کے گئے۔ان کے پا س ایک مشک لٹکی ہوئی تھی ’ چنانچہ آپﷺ نے کھڑے ہوکر اس سے پانی پی لیا۔کبشہ ؓؓ نے رسو ل اللہ ﷺ کے دہن مبا رک کی بر کت کے خیا ل سےمشک کا منہ کاٹ لیا۔