Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3422 (سنن ابن ماجہ)

[3422]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ عَاصِمٍ،عَنِ الشَّعْبِيِّ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((سَقَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ مِنْ زَمْزَمَ،فَشَرِبَ قَائِمًا)) فَذَكَرْتُ ذَلِكَ لِعِكْرِمَةَ فَحَلَفَ بِاللہِ،مَا فَعَلَ

اما م شعبی رحمتہ اللہ علیہ نے حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت کی کہ انھوں نے فرما یا: میں نےنبی ﷺ کو زمزم کا پانی پیش کیا تو آپ نے کھڑے کھڑے پی لیا۔شعبی رحمتہ اللہ علیہ فرما تے ہیں: میں نے عکرمہ ؓؓ کو یہ حدیث سنا ئی تو انھوں نے اللہ کی قسم کھا کر فرما یا کہ نبی ﷺ نے ایسے نہیں کیا۔