Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3425 (سنن ابن ماجہ)

[3425]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَالِكُ بْنُ أَنَسٍ،عَنِ الزُّہْرِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: أُتِيَ بِلَبَنٍ قَدْ شِيبَ بِمَاءٍ،وَعَنْ يَمِينِہِ أَعْرَابِيٌّ،وَعَنْ يَسَارِہِ أَبُو بَكْرٍ،فَشَرِبَ ثُمَّ أَعْطَی الْأَعْرَابِيَّ،وَقَالَ: ((الْأَيْمَنُ،فَالْأَيْمَنُ))

حضرت انس بن ما لک ؓ سے ےروایت ہے کہ رسو ل اللہ ﷺ کی خدمت میں دودھ پیش کیا گیا جس میں پانی ملا یا گیا تھا۔نبی ﷺ کے داہیں طرف ایک اعرابی صحابی تھے اور با ہیں طرف ابو بکر ؓؓ تھے۔نبی ﷺانے پی کر اعرابی صحابی کو عطا کیا اور فرما یا:‘‘ داہیں طرف والا (زیادہ حق دار ہے) ’ پھر اس کے بعد داہیں طرف والا۔’’