Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3426 (سنن ابن ماجہ)

[3426] ضعیف

انظر الحدیث السابق طرفہ (3322)

وأصل الحدیث متفق علیہ (البخاري: 5620،مسلم: 3030) وھو یغني عنہ

انوار الصحیفہ ص 500

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا ہِشَامُ بْنُ عَمَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْمَاعِيلُ بْنُ عَيَّاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُبَيْدِ اللہِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: أُتِيَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،بِلَبَنٍ،وَعَنْ يَمِينِہِ ابْنُ عَبَّاسٍ،وَعَنْ يَسَارِہِ خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ،فَقَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: لِابْنِ عَبَّاسٍ،((أَتَأْذَنُ لِي أَنْ أَسْقِيَ خَالِدًا)) قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: مَا أُحِبُّ أَنْ أُوثِرَ،بِسُؤْرِ رَسُولِ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَلَی نَفْسِي أَحَدًا،فَأَخَذَ ابْنُ عَبَّاسٍ،فَشَرِبَ،وَشَرِبَ خَالِدٌ

حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے ’ انھوں نے فرما یا: رسو ل اللہ ﷺ کی خد مت میں دودھ پیش کیا گیا۔آپ کی داہیں طرف حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓتھے اور باہیں طرف حضرت خا لد بن ولید ؓ تھے۔رسو ل اللہ ﷺ نے ابن عبا س ؓ کو پینے کو دوں؟’’حضرت ابن عبا س ؓ نے فرما یا: میں تو اللہ کے رسو ل اللہ ﷺ کا جو ٹھا اپنے سے پہلے کسی کو دینا پسند نہیں کرتا۔چنا نچہ حضرت ابن عبا س ؓ نےلے کر (دودھ) پیا ’ اور (ان کے بعد) حضرت خالد ؓنے پیا۔