Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3427 (سنن ابن ماجہ)

[3427]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا دَاوُدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ مُحَمَّدٍ،عَنِ الْحَارِثِ بْنِ أَبِي ذُبَابٍ،عَنْ عَمِّہِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((إِذَا شَرِبَ أَحَدُكُمْ،فَلَا يَتَنَفَّسْ فِي الْإِنَاءِ،فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَعُودَ،فَلْيُنَحِّ الْإِنَاءَ،ثُمَّ لِيَعُدْ إِنْ كَانَ يُرِيدُ))

حضرت ابو ہریرہ ؓسے روایت ہے’ رسو ل اللہ نے فرما یا:‘‘ جب کو ئی شخص (پانی وغیرہ) پیےتو اسے برتن میں سا نس نہیں لینا چاہیے۔اگر دو بارہ پینے چا ہے تو برتن(منہ سے) ہٹا ئے ’ پھر چا ہے تو دوبارہ (مزید) پی لے۔’’