Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3430 (سنن ابن ماجہ)

[3430]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو كُرَيْبٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحِيمِ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْمُحَارِبِيُّ،عَنْ شَرِيكٍ،عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ،عَنْ عِكْرِمَةَ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: ((لَمْ يَكُنْ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَنْفُخُ فِي الشَّرَابِ))

حضرت عبد اللہ بن عبا س ؓ سے روایت ہے ’ انھوں نے فرما یا: رسو ل اللہ ﷺ پینے کی چیز میں پھونک ما راکر تے تھے۔