Sunan ibn Majah Hadith 3431 (سنن ابن ماجہ)
[3431] إسنادہ ضعیف
زیاد: مجہول (تقریب: 2088) وبقیۃ عنعن
والسند ضعفہ البوصیري
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا بَقِيَّةُ،عَنْ مُسْلِمِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ زِيَادِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،عَنْ عَاصِمِ بْنِ مُحَمَّدِ بْنِ زَيْدِ بْنِ عَبْدِ اللہِ بْنِ عُمَرَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ،قَالَ: نَہَانَا رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَنْ نَشْرَبَ عَلَی بُطُونِنَا،وَہُوَ الْكَرْعُ،وَنَہَانَا أَنْ نَغْتَرِفَ بِالْيَدِ الْوَاحِدَةِ،وَقَالَ: لَا يَلَغْ أَحَدُكُمْ،كَمَا يَلَغُ الْكَلْبُ،وَلَا يَشْرَبْ بِالْيَدِ الْوَاحِدَةِ،كَمَا يَشْرَبُ الْقَوْمُ الَّذِينَ سَخِطَ اللہُ عَلَيْہِمْ،وَلَا يَشْرَبْ بِاللَّيْلِ مِنْ إِنَاءٍ،حَتَّی يُحَرِّكَہُ،إِلَّا أَنْ يَكُونَ إِنَاءً مُخَمَّرًا،وَمَنْ شَرِبَ بِيَدِہِ وَہُوَ يَقْدِرُ عَلَی إِنَاءٍ،يُرِيدُ التَّوَاضُعَ،كَتَبَ اللہُ لَہُ بِعَدَدِ أَصَابِعِہِ حَسَنَاتٍ،وَہُوَ إِنَاءُ عِيسَی ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْہِمَا السَّلَامُ،إِذْ طَرَحَ الْقَدَحَ،فَقَالَ: أُفٍّ ہَذَا مَعَ الدُّنْيَا
حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ’ انھوں نے فرما یا: رسو ل اللہ ﷺ نے ہمیں پیٹ کے بل (لیٹ کر) پانی پینے سے منع فرما یا ہے ’ اسی کو کرع کہتے ہیں۔اور ہمیں ایک ہا تھ سے چلو میں پانی لینے سے منع کیا ہے اور فرما یا:‘‘کو ئی شخص اس طرح زبا ن نکال کر پا نی نہ پیے ’ جس طرح کتا زبا ن سے پانی پیتا ہے ’ نہ اس طرح ایک ہا تھ سے پانی پیے ’ ح جس طرح وہ لوگ پیتے ہیں جن سے اللہ نا راض ہے ’ اور نہ رات کو کسی برتن میں پانی پیے جب تک اسے حرکت نہ دے لے ’ سوائے اس کے کہ برتن ڈھکا ہوا ہو۔اور جو شخص انکسار کی نیت سے ہا تھ سے (چلو بھر کر) پانی پیتا ہے ’ حا لانکہ اسے برتن مل سکتا ہے ’ اللہ تعالیٰ اس کے لئے اس کی انگلیوں کی تعداد کے مطا بق نیکیا ں لکھ دیتا ہے۔یہ (ہا تھوں کی لپ) عیسیٰ ابن مریم علیہما السلا م کا برتن تھا۔جب انھوں نے یہ کہہ کر پیالہ پھینک دیا تھا: اف!یہ بھی دنیا کا سا ما ن ہے۔’’