Sunan ibn Majah Hadith 3434 (سنن ابن ماجہ)
[3434]إسنادہ صحیح
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ،وَسُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ،قَالَا: حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ،عَنْ ثَابِتٍ الْبُنَانِيِّ،عَنْ عَبْدِ اللہِ بْنِ رَبَاحٍ،عَنْ أَبِي قَتَادَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((سَاقِي الْقَوْمِ،آخِرُہُمْ شُرْبًا))
حضرت ا بو قتا دہ ؓ سے روایت ہے ’رسول اللہ ﷺ نے فرما یا:‘‘لوگوں کو پانی پلا نے والا آخر میں پیا کرتا ہے۔’’