Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3433 (سنن ابن ماجہ)

[3433] إسنادہ ضعیف

لیث بن أبي سلیم: ضعیف مدلس و عنعن

انوار الصحیفہ ص 500

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا وَاصِلُ بْنُ عَبْدِ الْأَعْلَی قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ،عَنْ لَيْثٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَامِرٍ،عَنِ ابْنِ عُمَرَ،قَالَ: مَرَرْنَا عَلَی بِرْكَةٍ،فَجَعَلْنَا نَكْرَعُ فِيہَا،فَقَالَ: رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تَكْرَعُوا،وَلَكِنِ اغْسِلُوا أَيْدِيَكُمْ،ثُمَّ اشْرَبُوا فِيہَا،فَإِنَّہُ لَيْسَ إِنَاءٌ أَطْيَبَ مِنَ الْيَدِ))

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے ’انھوں نے فرما یا: ہم ایک تالاب کےپاس سے گزرے تو اس سے منہ لگا کر پانی پینےلگے۔رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:‘‘منہ لگا کر پانی نہ پیو لیکن اپنے ہا تھ سے زیادہ پاکیزہ کو ئی بر تن نہیں۔’’