Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3438 (سنن ابن ماجہ)

[3438]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَہْدِيٍّ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ،عَنْ عَطَاءِ بْنِ السَّائِبِ،عَنْ أَبِي عَبْدِ الرَّحْمَنِ،عَنْ عَبْدِ اللہِ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((مَا أَنْزَلَ اللہُ دَاءً،إِلَّا أَنْزَلَ لَہُ دَوَاءً))

حضرت عبداللہ بن مسعودؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’اللہ نے جو بھی بیماری نازل کی ہے،اسکی دوا بھی ضرور نازل کی ہے۔‘‘