Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3441 (سنن ابن ماجہ)

[3441] إسنادہ ضعیف

انظر الحدیث السابق (1440)

انوار الصحیفہ ص 500

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ وَكِيعٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو يَحْيَی الْحِمَّانِيُّ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ يَزِيدَ الرَّقَاشِيِّ،عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ،قَالَ: دَخَلَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَلَی مَرِيضٍ يَعُودُہُ،قَالَ: ((أَتَشْتَہِي شَيْئًا)) قَالَ: أَشْتَہِي كَعْكًا،قَالَ: ((نَعَمْ)) فَطَلَبُوا لَہُ

حضرت انس بن مالک ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک بیمار کی عیادت کے لیے اس کے پاس تشریف لے گئے۔آپ ﷺ نے فرمایا: ’’کیا تمہیں کسی چیز کی خواہش ہے؟ کیا تمہارا جی کیک کھانے کو چاہتا ہے؟‘‘ اس نے کہا: ہاں،چنانچہ اس کے لیے کیک منگوایا گیا۔