Sunan ibn Majah Hadith 3443 (سنن ابن ماجہ)
[3443]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عَبْدِ الْوَہَّابِ،قَالَ: حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَاعِيلَ،عَنِ ابْنِ الْمُبَارَكِ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ صَيْفِيٍّ،مِنْ وَلَدِ صُہَيْبٍ عَنْ أَبِيہِ،عَنْ جَدِّہِ صُہَيْبٍ،قَالَ: قَدِمْتُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،وَبَيْنَ يَدَيْہِ خُبْزٌ وَتَمْرٌ،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((ادْنُ فَكُلْ)) فَأَخَذْتُ آكُلُ مِنَ التَّمْرِ،فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ ((تَأْكُلُ تَمْرًا وَبِكَ رَمَدٌ؟)) قَالَ،فَقُلْتُ: إِنِّي أَمْضُغُ مِنْ نَاحِيَةٍ أُخْرَی،فَتَبَسَّمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ
حضرت صہیب (بن سنان رومی) ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: میں نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوا جبکہ نبی ﷺ نے فرمایا: ’’آئیے! تناول کیجیے۔‘‘ میں نے کھجوریں کھانا شروع کردیں۔نبی ﷺ نے فرمایا: ’’تم کھجوریں کھارہے ہو،حالانکہ تمہاری آنکھ دکھتی ہے‘‘ میں نے کہا: میں دوسری طرف سے چبا رہا ہوں۔رسول اللہ ﷺ مسکرا دیے۔