Sunan ibn Majah Hadith 3444 (سنن ابن ماجہ)
[3444] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2040)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا بَكْرُ بْنُ يُونُسَ بْنِ بُكَيْرٍ،عَنْ مُوسَی بْنِ عَلِيِّ بْنِ رَبَاحٍ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عُقْبَةَ بْنِ عَامِرٍ الْجُہَنِيِّ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا تُكْرِہُوا مَرْضَاكُمْ عَلَی الطَّعَامِ وَالشَّرَابِ،فَإِنَّ اللہَ يُطْعِمُہُمْ وَيَسْقِيہِمْ))
حضرت عقبہ بن عامر جہنی ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اپنے مریضوں کو کھانے پینے پر مجبور نہ کیا کرو،انہیں اللہ تعالی کھلاتا اور پلاتا ہے۔‘‘