Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3448 (سنن ابن ماجہ)

[3448]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ،عَنْ عُثْمَانَ بْنِ عَبْدِ الْمَلِكِ،قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ قَالَ: ((عَلَيْكُمْ بِہَذِہِ الْحَبَّةِ السَّوْدَاءِ،فَإِنَّ فِيہَا شِفَاءً مِنْ كُلِّ دَاءٍ،إِلَّا السَّامَ))

حضرت عبد اللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اس کالے دانے(کلونجی) کو اختیار کرو۔اس میں موت کے سوا ہر مرض کی شفا ہے۔‘‘