Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3451 (سنن ابن ماجہ)

[3451] إسنادہ ضعیف

أبو حمزۃ إسحاق بن الربیع ضعفہ الجمہور و مع ذلک قال الحافظ: ’’صدوق تکلم فیہ للقدر‘‘ (تقریب: 352) وضعفہ راجح

والحسن عنعن

انوار الصحیفہ ص 501

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بِشْرٍ بَكْرُ بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ سَہْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو حَمْزَةَ الْعَطَّارُ،عَنِ الْحَسَنِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،قَالَ: أُہْدِيَ لِلنَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،عَسَلٌ،فَقَسَمَ بَيْنَنَا لُعْقَةً،لُعْقَةً،فَأَخَذْتُ لُعْقَتِي،ثُمَّ قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللہِ،أَزْدَادُ أُخْرَی؟ قَالَ: ((نَعَمْ))

حضرت جابر بن عبداللہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ کی خدمت میں شہد کا ہدیہ پیش کیا گیا۔آپ نے ہمارے درمیان ایک ایک چمچ تقسیم فرمایا۔میں نے اپنا حصہ لے لیا،پھر عرض کیا: اللہ کے رسول! مزید ایک چمچ لے لوں؟ فرمایا: ’’ہاں (لے لو)‘‘