Sunan ibn Majah Hadith 3450 (سنن ابن ماجہ)
[3450] إسنادہ ضعیف
الزبیر بن سعید: لین الحدیث،و عبد الحمید:مجہول (تقریب: 1995،3761)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خِدَاشٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ زَكَرِيَّاءَ الْقُرَشِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الزُّبَيْرُ بْنُ سَعِيدٍ الْہَاشِمِيُّ،عَنْ عَبْدِ الْحَمِيدِ بْنِ سَالِمٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((مَنْ لَعِقَ الْعَسَلَ ثَلَاثَ غَدَوَاتٍ،كُلَّ شَہْرٍ،لَمْ يُصِبْہُ عَظِيمٌ مِنَ الْبَلَاءِ))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’جو شخص مہینے میں تین دن صبح کے وقت شہد چاٹ لے،اسے کوئی بڑی آفت (بیماری) نہیں آئے گی۔‘‘