Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3479 (سنن ابن ماجہ)

[3479] إسنادہ ضعیف

جبارۃ وکثیر بن سلیم مجروحان

انوار الصحیفہ ص 502

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا جُبَارَةُ بْنُ الْمُغَلِّسِ قَالَ: حَدَّثَنَا كَثِيرُ بْنُ سُلَيْمٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ،يَقُولُ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: مَا مَرَرْتُ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي بِمَلَإٍ،إِلَّا قَالُوا: يَا مُحَمَّدُ،مُرْ أُمَّتَكَ بِالْحِجَامَةِ

حضرت انس بن مالک سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:’’جس رات مجھے سیر کرائی گئی (اورمعراج ہوئی)،میں فرشتوں کی جس جماعت کے پاس سےگزرا،وہ سب مجھے یہی کہتے رہے: حضرت محمد ﷺ سینگی لگوایا کریں۔‘‘