Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3480 (سنن ابن ماجہ)

[3480]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رُمْحٍ الْمِصْرِيُّ قَالَ: أَنْبَأَنَا اللَّيْثُ بْنُ سَعْدٍ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ أُمَّ سَلَمَةَ،زَوْجَ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،اسْتَأْذَنَتْ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،فِي الْحِجَامَةِ،((فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ أَبَا طَيْبَةَ أَنْ يَحْجُمَہَا)) وَقَالَ: حَسِبْتُ أَنَّہُ كَانَ أَخَاہَا مِنَ الرِّضَاعَةِ،أَوْ غُلَامًا لَمْ يَحْتَلِمْ

حضرت جابرؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ کی زوجہ محترمہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ عنہا نے رسول اللہ سے سینگی لگوانے کی اجازت طلب کی تو نبی ﷺ نے ابو طیبہ کو حکم دیاکہ انہیں سینگی لگادیں۔ راوی بیان کرتے ہیں: میرے خیال میں ابوطیبہ ام المومنین کے رضاعی بھائی تھے،یا نابالغ لڑکے تھے۔