Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3481 (سنن ابن ماجہ)

[3481]متفق علیہ

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا خَالِدُ بْنُ مَخْلَدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ بِلَالٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عَلْقَمَةُ بْنُ أَبِي عَلْقَمَةَ،قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ الرَّحْمَنِ الْأَعْرَجَ،قَالَ: سَمِعْتُ عَبْدَ اللہِ ابْنَ بُحَيْنَةَ،يَقُولُ: ((احْتَجَمَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،بِلَحْيِ جَمَلٍ،وَہُوَ مُحْرِمٌ،وَسَطَ رَأْسِہِ))

حضرت عبداللہ (بن مالک) ابن بحینہ ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ نے لحی جمل کے مقام پر احرام کی حالت میں سر کے درمیان (تالو میں)سینگی لگوائی۔