Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3482 (سنن ابن ماجہ)

[3482] إسنادہ ضعیف جدًا

الأصبغ بن نباتۃ وسعد الأسکاف: متروکان (تقریب: 537،2241) ورمیا بالرفض

انوار الصحیفہ ص 502

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْہِرٍ،عَنْ سَعْدٍ الْإِسْكَافِ،عَنِ الْأَصْبَغِ بْنِ نُبَاتَةَ،عَنْ عَلِيٍّ قَالَ: ((نَزَلَ جِبْرِيلُ عَلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،بِحِجَامَةِ الْأَخْدَعَيْنِ،وَالْكَاہِلِ))

حضرت علی ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: حضرت جبریل نےنازل ہو کر نبی ﷺ کو گردن کی رگوں پر اور دونوں کندھوں کےدرمیان (گردن کے قریب،سینگی لگوانے کی ہدایت کی۔