Sunan ibn Majah Hadith 3484 (سنن ابن ماجہ)
[3484] إسنادہ ضعیف
سنن أبي داود (3859)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُصَفَّی الْحِمْصِيُّ قَالَ: حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ: حَدَّثَنَا ابْنُ ثَوْبَانَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ أَبِي كَبْشَةَ الْأَنْمَارِيِّ،أَنَّہُ حَدَّثَہُ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،كَانَ يَحْتَجِمُ عَلَی ہَامَتِہِ،وَبَيْنَ كَتِفَيْہِ،وَيَقُولُ: ((مَنْ أَہْرَاقَ مِنْہُ ہَذِہِ الدِّمَاءَ،فَلَا يَضُرُّہُ أَنْ لَا يَتَدَاوَی بِشَيْءٍ،لِشَيْءٍ))
حضرت ابو کبشہ (سعید بن عمرو انماری) ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا:نبی ﷺ سر پر اور کندھوں کے درمیان سینگی لگواتے تھے اور فرماتے تھے: ’’جو شخص اپنے جسم سے اس طرح (سینگی لگواکر) خون نکلواتا ہے،وہ اگر کسی بیماری کا کوئی اور علاج نہ کرےتو کوئی نقصان نہیں۔‘‘