Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3485 (سنن ابن ماجہ)

[3485] إسنادہ ضعیف

سنن أبي داود (602)

انوار الصحیفہ ص 502

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ طَرِيفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنِ الْأَعْمَشِ،عَنْ أَبِي سُفْيَانَ،عَنْ جَابِرٍ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((سَقَطَ عَنْ فَرَسِہِ عَلَی جِذْعٍ،فَانْفَكَّتْ قَدَمُہُ)) قَالَ وَكِيعٌ: يَعْنِي أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ احْتَجَمَ عَلَيْہَا مِنْ وَثْءٍ

حضرت جابر ؓسےروایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: گھوڑے سے کھجور درخت کے (کٹے ہوئے) تنے پرگر پڑے،اس سے آپ کے پاؤں کا جوڑ متاثر ہوگیا۔امام وکیع ﷫ نے فرمایا: حدیث کا مطلب یہ ہے کہ نبی ﷺ نے تکلیف کی وجہ سے پاؤں پر سینگی لگوائی۔