Sunan ibn Majah Hadith 3495 (سنن ابن ماجہ)
[3495]إسنادہ حسن
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو سَلَمَةَ يَحْيَی بْنُ خَلَفٍ قَالَ: حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ قَالَ: حَدَّثَنِي عُثْمَانُ بْنُ عَبْدِ الْمَلِكِ،قَالَ: سَمِعْتُ سَالِمَ بْنَ عَبْدِ اللہِ،يُحَدِّثُ عَنْ أَبِيہِ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((عَلَيْكُمْ بِالْإِثْمِدِ،فَإِنَّہُ يَجْلُو الْبَصَرَ،وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ))
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’اثمد سرمہ (آنکھوں میں لگانا) اپنےاوپر لازم کرلو کیونکہ وہ نظر کو تیز کرتا اور (پلکوں کے) بال اگاتاہے۔‘‘