Sunan ibn Majah Hadith 3494 (سنن ابن ماجہ)
[3494]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ أَبِي الْخَصِيبِ قَالَ: حَدَّثَنَا وَكِيعٌ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ،عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللہِ،أَنَّ رَسُولَ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((كَوَی سَعْدَ بْنَ مُعَاذٍ فِي أَكْحَلِہِ مَرَّتَيْنِ))
حضرت جابر ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے حضرت سعد بن معاذ کی رگ اکحل کو دو بار داغا تھا۔