Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3497 (سنن ابن ماجہ)

[3497]حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ آدَمَ،عَنْ سُفْيَانَ،عَنِ ابْنِ خُثَيْمٍ،عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ،عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((خَيْرُ أَكْحَالِكُمُ الْإِثْمِدُ،يَجْلُو الْبَصَرَ،وَيُنْبِتُ الشَّعَرَ))

حضرت عبد اللہ بن عباس ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:تمہارا بہترین سرمہ اثمد ہے۔وہ نظر کو تیز کرتااو ر(پلکوں کے) بال اگاتاہے۔‘‘