Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3498 (سنن ابن ماجہ)

[3498] ضعیف

انظر الحدیث السابق (337)

انوار الصحیفہ ص 503

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُمَرَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ الصَّبَّاحِ،عَنْ ثَوْرِ بْنِ يَزِيدَ،عَنْ حُصَيْنٍ الْحِمْيَرِيِّ،عَنْ أَبِي سَعْدِ الْخَيْرِ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((مَنِ اكْتَحَلَ فَلْيُوتِرْ،مَنْ فَعَلَ،فَقَدْ أَحْسَنَ،وَمَنْ لَا،فَلَا حَرَجَ))

حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا: ’’جو سرمہ لگائے،وہ طاق(ایک یا تین بار) لگائے،جس نے یہ کام کیا،اس نے اچھا کیا اور جس نےنہ کیااس پر کوئی حرج نہیں۔‘‘