Sunan ibn Majah Hadith 3505 (سنن ابن ماجہ)
[3505]صحیح
صحیح بخاری
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سُوَيْدُ بْنُ سَعِيدٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ خَالِدٍ،عَنْ عُتْبَةَ بْنِ مُسْلِمٍ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ حُنَيْنٍ،عَنْ أَبِي ہُرَيْرَةَ،عَنِ النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ،قَالَ: ((إِذَا وَقَعَ الذُّبَابُ فِي شَرَابِكُمْ،فَلْيَغْمِسْہُ فِيہِ،ثُمَّ لِيَطْرَحْہُ،فَإِنَّ فِي أَحَدِ جَنَاحَيْہِ دَاءً،وَفِي الْآخَرِ شِفَاءً))
حضرت ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے،نبی ﷺ نے فرمایا:’’جب تمہارے (کسی) کے مشروب میں مکھی گر پڑے تو اسے چاہیے کہ اس میں ڈبو دے،پھر(باہر نکل کر) پھینک دے کیونکہ اس کے ایک پر میں بیماری اور دوسرے میں شفا ہے۔‘‘