Sunan ibn Majah Hadith 3511 (سنن ابن ماجہ)
[3511] إسنادہ ضعیف
ترمذي (2058) نسائي (5496)
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ عَبَّادٍ،عَنِ الْجُرَيْرِيِّ،عَنْ أَبِي نَضْرَةَ،عَنْ أَبِي سَعِيدٍ،قَالَ: ((كَانَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ يَتَعَوَّذُ مِنْ عَيْنِ الْجَانِّ،ثُمَّ أَعْيُنِ الْإِنْسِ،فَلَمَّا نَزَلَتِ الْمُعَوِّذَتَانِ،أَخَذَہُمَا وَتَرَكَ مَا سِوَی ذَلِكَ))
حضرت ابو سعید ؓ سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: رسول اللہ ﷺ جنوں اور انسانوں کو نظر سے پناہ ملنے کی دعا کیا کرتے تھے۔جب معوذتین (سورۃ فلق اور سورۃ الناس) نازل ہوئیں تو نبی ﷺ نے انہیں اختیار فرمالیااور ان کے علاوہ دوسری چیزیں چھوڑ دیں۔