Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3510 (سنن ابن ماجہ)

[3510]صحیح

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ،عَنْ عَمْرِو بْنِ دِينَارٍ،عَنْ عُرْوَةَ بْنِ عَامِرٍ،عَنْ عُبَيْدِ بْنِ رِفَاعَةَ الزُّرَقِيِّ،قَالَ: قَالَتْ أَسْمَاءُ يَا رَسُولَ اللہِ إِنَّ بَنِي جَعْفَرٍ تُصِيبُہُمُ الْعَيْنُ،فَأَسْتَرْقِي لَہُمْ قَالَ: ((نَعَمْ،فَلَوْ كَانَ شَيْءٌ سَابَقَ الْقَدَرَ،سَبَقَتْہُ الْعَيْنُ))

حضرت عبید بن رفاعہ زرقی ؓ سے روایتہے،حضرت اسماء رضی اللہ عنہا نے ہا:اللہ کے رسول! جعفر کےبیٹوں کونظر لگ جاتی ہے،میں انہیں دم کروالیا کروں؟ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’ہاں،اگر کوئی چیز تقدیر کامقابلہ کرسکتی تو نظر اس (تقدیر)سے آگے بڑھ جاتی۔‘‘