Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3513 (سنن ابن ماجہ)

[3513]صحیح

صحیح مسلم

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللہِ بْنِ نُمَيْرٍ قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ أَبِي جَعْفَرٍ الرَّازِيِّ،عَنْ حُصَيْنٍ،عَنْ الشَّعْبِيِّ،عَنْ بُرَيْدَةَ،قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللہِ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((لَا رُقْيَةَ إِلَّا مِنْ عَيْنٍ،أَوْ حُمَةٍ))

حضرت بریدہ ؓ سے روایت ہے،رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ’’دم تو صرف نظر سے یا ڈنک مارنے والی چیز (بچھو وغیرہ کے ڈسنے کی وجہ) سے ہوتا ہے۔‘‘