Sheikh Zubair Alizai

Sunan ibn Majah Hadith 3514 (سنن ابن ماجہ)

[3514]إسنادہ حسن

تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ

حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدُ اللہِ بْنُ إِدْرِيسَ،عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عُمَارَةَ،عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ مُحَمَّدٍ،أَنَّ خَالِدَةَ بِنْتَ أَنَسٍ أُمَّ بَنِي حَزْمٍ السَّاعِدِيَّةَ،جَاءَتْ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ: ((فَعَرَضَتْ عَلَيْہِ الرُّقَی،فَأَمَرَہَا بِہَا))

حضرت ابو بکر بن محمد رحمہ اللہ سے روایت ہے،کہ حضرت خالدہ بنت انس ام بنی حزم ساعدیہ رضی اللہ عنہا نبی ﷺ کی خدمت میں حاضر ہوئیں اور آپ کو کچھ دم سنائے (اور دریافت کیا کہ یہ جائز ہیں یہ نہیں؟) نبی ﷺ نے انہیں ان کے ساتھ دم کرنے کا حکم دیا۔