Sunan ibn Majah Hadith 3529 (سنن ابن ماجہ)
[3529]متفق علیہ
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا سَہْلُ بْنُ أَبِي سَہْلٍ قَالَ: حَدَّثَنَا مَعْنُ بْنُ عِيسَی،ح وحَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی قَالَ: حَدَّثَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ قَالَا: حَدَّثَنَا مَالِكٌ،عَنِ ابْنِ شِہَابٍ،عَنْ عُرْوَةَ،عَنْ عَائِشَةَ،((أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ كَانَ إِذَا اشْتَكَی يَقْرَأُ عَلَی نَفْسِہِ بِالْمُعَوِّذَاتِ وَيَنْفُثُ،فَلَمَّا اشْتَدَّ وَجَعُہُ كُنْتُ أَقْرَأُ عَلَيْہِ،وَأَمْسَحُ عَلَيْہِ بِيَدِہِ،رَجَاءَ بَرَكَتِہَا))
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سےروایت ہے کہ انہوں نے فرمایا:نبی ﷺجب بیمار ہوجاتے تومعوذات آپ کا مرض شدت اختیار کر گیاتو میں نبی ﷺ پر (یہ سورتیں)پڑھتی تھی،اور آپ کاہاتھ اس سے برکت کی امید پر (آپ کے جسم پر)پھیرتی تھی۔