Sunan ibn Majah Hadith 3534 (سنن ابن ماجہ)
[3534]صحیح
صحیح مسلم
تحقیق وتخریج:محدث العصر حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ قَالَ: حَدَّثَنَا عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ،عَنْ ہِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ،عَنْ أَبِيہِ،عَنْ عَائِشَةَ قَالَتْ: ((أَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّی اللہُ عَلَيْہِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ ذِي الطُّفْيَتَيْنِ،فَإِنَّہُ يَلْتَمِسُ الْبَصَرَ،وَيُصِيبُ الْحَبَلَ)) يَعْنِي حَيَّةً خَبِيثَةً
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے،انہوں نے فرمایا: نبی ﷺ نے دودھاریوں والے سانپ کو قتل کرنے کا حکم دیا کیونکہ وہ بینائی ضائع کردیتا ہے او رحمل کو نقصان پہنچاتا ہے۔ (دھاریوں والےسے) مراد ایک برا سانٹ ہے۔